MelBet
رجسٹریشن
  • کھیل
    • NBA 2026
    • اپنی قومی ٹیم پر شرط لگائیں
    • بگ ٹورنامنٹس پر شرط لگائیں
    • فٹ بال
    • کرکٹ
    • پر شرط UFC
  • لائیو
    • کثیر تعداد میں براہ راست
    • اپنی قومی ٹیم پر شرط لگائیں
    • ماربل-لائیو
  • Fast Games
    • Western slot
    • 21
    • Under and Over 7
    • Spin and Win
    • Crash
    • Crystal
    • Burning Hot
    • Solitaire
    • Vampire Curse
    • Apple Of Fortune
    • Crash Point
    • Midgard Zombies
    • Las Vegas
    • Scratch Card
    • Gems Odyssey
  • کیسینو
    • لائیو کیسینو
    • ای سپورٹس
    • PROMO
    • بنگو
    • ٹوٹو
    • نتائج
    • شماریات
    • پوکر
    • ٹی وی کھیل
    • مجازی کھیل
    • دوسرے کھیل
    • شکار اور ماہی گیری
شماریاتنتائجتمام شرطوں کی تفصیل
Game of Champions

Game of Champions

آپ کا چیمپیئنز چیلنج شروع ہو رہا ہے: لیگ پر شرط لگائیں اور $10,000 تک جیتیں

حصہ لیں
MODO LEYENDA: LOS 8 GRANDES

MODO LEYENDA: LOS 8 GRANDES

لیجنڈ موڈ فعال ہے۔ ٹاسکس مکمل کریں اور شاندار انعامات حاصل کریں!

حصہ لیں
آپ کے پہلے ڈپازٹ پر 100٪ تک بونس

آپ کے پہلے ڈپازٹ پر 100٪ تک بونس

بونس کی پیش کش کی تفصیلات
Touchdown Wins

Touchdown Wins

NFL پر شرط لگائیں اور بونس زون میں جائیں - 20% ہر ہفتے!

مزید تلاش کریں
کیسینو VIP کیش بیک

کیسینو VIP کیش بیک

ہمیں منتخب کرنے کے لئے آپ کا شکریہ! ہمارے شکریہ ادا کرنے کی علامت کے طور پر ، ہم آپ کو ہمارے نئے وفاداری پروگرام میں شامل ہونے اور وی آئی پی کیش بیک حاصل کرنے کا موقع فراہم کر رہے ہیں

بونس کی پیش کش کی تفصیلات
آئس کیش بیک

آئس کیش بیک

NHL پر شرط لگائیں اور ہر ہفتے ایک مفت شرط حاصل کریں!

مزید تلاش کریں
Basket Bonus Back

Basket Bonus Back

NBA پر شرطوں کے لیے ہفتہ وار مفت شرط حاصل کریں

مزید تلاش کریں
Champion’s Combo

Champion’s Combo

میدان میں گول، آپ کے لیے انعامات! بونس سے اسمارٹ فون تک

مزید تلاش کریں
دوستوں کا حوالہ دینے کے لیے بونس

دوستوں کا حوالہ دینے کے لیے بونس

اپنے دوستوں کو مدعو کریں اور میل بیٹ میں شامل ہونے والے ہر فرد کے لیے بونس حاصل کریں!

مزید تلاش کریں
محفوظ شرط

محفوظ شرط

نتیجہ کچھ بھی ہو منافع کمائیں!

مزید تلاش کریں
ڈپازٹ سیریز

ڈپازٹ سیریز

اپنی ہر ڈپازٹ رقم کے لیے بونس حاصل کریں!

مزید تفصیلات
روزانہ ٹورنامنٹ

روزانہ ٹورنامنٹ

تیز گیمز کھیلیں اور ہر روز انعامات جیتیں!

مزید تلاش کریں
CyberBack

CyberBack

Сomeback is real!

take part
  • WTA. Abu Dhabi. Hard
    • Ashlyn Krueger
      Sara Bejlek (Q)
      013601(0) (0)
    • Paula Badosa Gibert
      Aliaksandra Sasnovich (LL)
      0045(0) (0)
    • Sonay Kartal (Q)
      Cristina Bucsa
      106320(15) (15)
  • WTA. Mumbai. Hard
    • Mai Hontama
      Alevtina Ibragimova
      106142(A) (40)
  • Challenger. Brisbane. Hard
    • Yuta Shimizu
      Renta Tokuda
      11761644(15) (15)
  • India. DSA Senior Division
    • Young Boys New Delhi
      Warriors Delhi
      101000
  • Indonesia. Liga 4
    • Persiwah Mempawah
      Gabsis Sambas
      000000
  • Thailand. AssetWise BG Cup U19
    • Assumption Sriracha U19
      Pitchayabundit U19
      010001
    • Bangkok Sport U19
      Takhampitayakom U19
      202000
  • ITF. Al Zahra. Qualification. Hard
    • Gokberk Saritas (Q)
      Ioannis Stamatopoulos (Q)
      106400(0) (0)
  • England. Premier League
    • 2 فروری
    • Sunderland
      Burnley
  • Spain. La Liga
    • 2 فروری
    • Mallorca
      Sevilla
  • Italy. Serie A
    • 2 فروری
    • Udinese Calcio
      Roma
  • Portugal. Primeira Liga
    • 2 فروری
    • Aves
      Braga
    • Home
      Away
  • Turkey. SuperLiga
    • 2 فروری
    • Kocaelispor
      Fenerbahce
  • Kontinental Hockey League
    • 2 فروری
    • Amur Khabarovsk
      Barys
    • Admiral Vladivostok
      Torpedo Nizhny Novgorod
    • Sibir Novosibirsk
      Ak Bars Kazan
    • Salavat Yulaev Ufa
      Neftekhimik

میلبیٹ پر کھیلوں پر شرط لگانا

کھیلوں پر شرط لگانا دنیا بھر کے لاکھوں کھلاڑیوں کے لیے تفریح کی ایک مشہور شکل ہے۔ میچ کے نتائج کی پیش گوئی کرکے، آپ نہ صرف تفریح سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں بلکہ منافع بھی حاصل کرسکتے ہیں۔ آپ کی کامیابی کا انحصار صرف اس بات پر نہیں کہ آپ کتنے خوش قسمت ہیں بلکہ یہ آپ کی صلاحیتوں پر بھی منحصر ہے۔ یہی وہ چیز ہے جو شرط لگانے کو  بالکل بے ترتیب نتائج کے ساتھ باقی کھیلوں سے الگ کرتا ہے، جیسے roulette یا لاٹری۔

Melbet   بُک میکر ان تمام شائقین کو خوش آمدید کہتا ہے جو کھیلوں پر شرط لگاتے ہیں، اور ساتھ ہی ان لوگوں کو بھی جو ابھی ابھی اس سے متعارف ہو رہے ہیں۔ ہم اپنے شرط لگانے والوں کو درجنوں کھیلوں میں میچوں کا ایک وسیع انتخاب فراہم کرتے ہیں جن پر آپ شرط لگا سکتے ہیں۔ یہ لائن فٹ بال، ہاکی، ٹینس، باکسنگ، ایم ایم اے، والی بال کے ساتھ ساتھ دیگر کھیلوں کی ہزاروں گیمز پیش کرتی ہے۔ شرط لگانے والے پِری میچ اور لائیو میچوں پر شرط لگا سکتے ہیں۔ پروموز اور بونس آپ کے شروعاتی سفر کو آسان بناتے ہیں۔ اس سے بھی زیادہ سہولت کے حصول کے لیے آپ اپنے اسمارٹ فون کے ذریعے شرط لگانے تک رسائی حاصل کرنے کے لیے  Melbet  موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔

اپنے آن لائن شرط لگانے کے تجربے کو کیسے بہتر بنائیں

کھیل پر شرط لگانے کے لیے، صرف سائن اپ کر کے، ویب سائٹ یا ایپ کے ذریعے اپنے  Melbet   لاگ ان اکاؤنٹ میں سائن ان کرنا اور اپنے اکاؤنٹ میں فنڈز کو منتقل کرنا کافی ہے۔ شرط لگانے کے عمل کو ہر ممکن حد تک موثر اور منافع بخش بنانے کے لیے، آپ کو ان سفارشات پر عمل کرنا چاہیے:

  • ان کھیلوں کو ترجیح دیں جن سے آپ بخوبی واقف ہیں اور جو آپ کو پسند ہیں۔

  •  غیر مقبول گیمز پر پیشین گوئیوں کے لیے منافع بخش اوڈز  تلاش کریں۔

  •  اپنے فنڈز کا معقول طریقے سے استعمال کریں، اپنا پورا بیلنس کسی ایک ایونٹ پر شرط لگانے سے اجتناب کریں۔

  • لائیو شرط لگائیں؛ یہ آپ کو کھیل کی پیشرفت سے باخبر رہنے اور ایک ہی وقت میں سازگار نتائج کا انتخاب کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔

  • پروموز میں حصہ لیں اور اپنے فنڈز بچانے کے لیے میلبیٹ بونس استعمال کریں۔

  • اعلی حتمی اوڈز سے قطع نظر طویل اکمولیٹرز سے مغلوب ہونے سے گریز کریں، کیونکہ یہاں آپ کے پاس جیتنے کا بہت کم موقع ہے۔

اور یہ ہمیشہ یاد رکھیں کہ ہارے بغیر کوئی جیت نہیں ہوتی۔ لہذا، آپ جو کچھ کرنا چاہ رہے ہیں اسے واضح طور پر سمجھتے ہوئے شرط لگائیں، اور وہ رقم ہرگز خرچ نہ کریں جو آپ کے بجٹ سے زیادہ ہو۔

کھیلوں پر شرط لگانے  کی اقسام

میلبیٹ  کی سرکاری ویب سائٹ پر کھیلوں پر شرط لگانے کے دو طریقے ہیں: پِری میچ اور لائیو۔ پہلا موڈ ایک شیڈول شدہ انفرادی میچ کے نتائج یا پورے ٹورنامنٹ کے نتائج کے بارے میں ہے۔ دوسرا موڈ ان میچوں پر شرط لگانے کے بارے میں ہے جو فی الحال لائیو چل رہے  ہیں۔

کھیلوں پر لائیو شرطیں

لائیو موڈ ان میچوں پر شرط لگانے کے بارے میں ہے جو پہلے ہی شروع ہو چکے ہیں یا شروع ہونے والے ہیں۔ میچز  کی صورتحال کے لحاظ سے اوڈز  تیزی سے تبدیل ہوتی ہیں۔ اس طرح، شرط لگانے والے بروقت "موقع پر قبضہ" حاصل کر کے اور سازگار اوڈز  کو سمجھ کر فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور ساتھ ساتھ گیم میں ہونے والی تبدیلیوں پر فوری رد عمل دے سکتے ہیں۔

کھیلوں پر پِری میچ شرطیں لگانا

پِری میچ موڈ کی  شرطیں ان کھیلوں پر شرطیں لگانا ہیں جو آنے والے میچوں یا مقابلوں کے نتائج پر لگائی جاتی ہیں۔ اس طرح کے میچوں کی لائن اپ کافی وسیع ہے، لہذا آپ کو کک آف سے پہلے بہترین اوڈز   کے ساتھ ایک اچھا نتیجہ تلاش کرنے کا موقع میسر آئے گا۔ صارفین آنے والے میچ کا تجزیہ کرنے، اعدادوشمار کا جائزہ لینے اور میچ کے مستقبل کے نتائج کی درست پیشین گوئی کر سکتے ہیں۔

ہمارے پاس Melbet    میں  آن لائن  شرط لگانے کے دو طریقوں کے علاوہ شرط کی تینوں اہم قسمیں موجود  ہیں: جن میں سنگل، ایکیمولیٹر، اور سسٹم شامل ہیں۔

سنگل شرطیں

سنگل شرط ایک کلاسک شرط ہے جہاں شرطیہ ٹکٹ پر صرف ایک نتیجہ شامل ہوتا ہے۔ اگر پیشین گوئی درست نکلتی ہے تو، صارف کو منتخب کردہ ایونٹ کی اوڈز اور شرط لگانے کی رقم کے ضرب  کے برابر ایک انعام ملتا ہے۔ مثال کے طور پر، اگر آپ 2.35 کے ضرب کے ساتھ کسی نتیجے پر $10 کی شرط لگاتے ہیں، تو آپ کی جیت  کی رقم 10*2.35 = $23.5 ہوگی۔

اکیمولیٹر شرطیں

اکیمولیٹر شرطیں کھیلوں کی وہ شرطیں ہیں جہاں  دو یا زیادہ نتائج کو جمع کیا جاتا ہے جو ایک دوسرے سے متعلق نہیں ہوتے ۔ یہاں شرط صرف اسی صورت جیتی جاتی ہے اگر تمام پیشین گوئیاں درست ثابت ہوں۔ اس صورت حال میں، شرط کے ٹکٹ پر درج ہر ممکنہ نتائج کے لیے شرط کی رقم کو اوڈز  سے ضرب دے کر انعام کا حساب لگایا جاتا ہے۔ اکیومولیٹر شرطوں کے خطرات سنگلز کے مقابلے میں نمایاں طور پر زیادہ ہیں، لیکن ممکنہ انعام بھی بہت زیادہ ہے۔ مثال کے طور پر، اگر آپ 1.33، 2.21، اور 2.78 کے ضرب کے ساتھ نتائج کا انتخاب کرتے ہیں، اور آپ $10 پر شرط لگاتے ہیں، تو ممکنہ کمائی 10*1.33*2.21*2.78 = $81.71 ہوگی۔

سسٹم شرطیں

سسٹم شرطیں ایک ہی شرط کی سلپ پر تین یا زیادہ نتائج پر متعدد پیشین گوئیوں کے بارے میں ہیں۔ یہ اِن نتائج پر مبنی متعدد اکمولیٹرز کا مجموعہ ہے۔ وہ رقم جو شرط لگانے والا شرط لگاتا ہے ان مجموعوں میں تقسیم کی جاتی ہے؛ آپ شرط جیت جاتے ہیں اگر صرف کچھ پیشین گوئیاں ہی درست ثابت ہوں۔ مثال کے طور پر، ایک " 2 میں سے 4" سسٹم پر زیادہ سے زیادہ رقم جیتی جا سکتی ہے اگر تمام 4 نتائج درست ہیں۔ اگر شرط لگانے والا صرف 2 یا 3 نتائج کی پیش گوئی کرتا ہے، تو اسے پھر بھی انعام ملے گا، اگرچہ رقم تھوڑی ہوگی۔

کھیلوں پر شرط لگانے سے کیسے فائدہ اٹھایا جائے

ہر وقت جیتنا ناممکن ہے، ورنہ کھیل بے کار ہو جائے گا۔ لیکن آپ جو کر سکتے ہیں وہ یہ ہے کہ نہ صرف اپنے جذبات  بلکہ اپنی ریاضی پر بھی بھروسہ کرتے ہوئے دانشمندانہ اقدامات کا مظاہرہ کرکے کامیاب پیشین گوئیوں کی تعداد  میں اضافہ کریں۔

آپ کو مارکیٹ کا مطالعہ کرنا چاہئے اور منتخب کھلاڑیوں یا ٹیموں کے پچھلے میچوں کی تاریخ اور اعدادوشمار کا تجزیہ کرنا چاہئے۔ بک میکر کی اوڈز  کے علاوہ آپ کو اس کے شرکاء کے لیے ٹورنامنٹ کی پوزیشن کو بھی مدنظر رکھنا چاہیے۔ کیونکہ ایک انڈر ڈاگ کھلاڑی اپنی پوری کوشش کر کے ایک فیورٹ کھلاڑی کو شکست دے سکتا ہے اگر وہ یہ سمجھتا ہے کہ یہ جیت اس کے لیے گیم چینجنگ ثابت ہوگی، جبکہ اس کا حریف اس جیت کو اتنا اہم نہیں جانچتا۔ میچ سے قبل کھلاڑیوں کی جسمانی اور اخلاقی حالت سے باخبر رہنے کے لیے تازہ ترین خبروں سے باخبر رہیں۔

ہر شرط پر کل رقم کا تقریباً 10% مختص کرتے ہوئے، اپنے بیلنس کے وسائل کو قابلیت سے محفوظ کریں۔ اگر آپ کی پیشین گوئی غلط ثابت ہوتی ہے، تب بھی آپ کے پاس نئی شرط لگانے اور پچھلے نقصان کو پورا کرنے کے لیے کافی رقم موجود ہوگی۔ ذہن میں رکھیں: کم اوڈز  کے ساتھ زیادہ شرط لگانا بہتر ہے بجائے اس کے کہ زیادہ اوڈز  کے ساتھ محض ایک شرط لگائی جائے ۔

میلبیٹ ایک ٹاپ 1 بک میکر ہے

کوئی بھی شخص اپنی جغرافیائی پوزیشن سے قطع نظر ہمارے پلیٹ فارم پر شرط لگا سکتا ہے۔ آپ ڈالر اور یورو کے ساتھ ساتھ اپنی قومی کرنسیوں میں بھی شرط لگا سکتے ہیں۔ رقم جمع کرنے اور نکالنے کے درجنوں طریقے دستیاب ہیں، بشمول بینک کریڈٹ کارڈز، ای والٹس، آن لائن ٹرانسفرز، کریپٹو کرنسی وغیرہ۔

لاکھوں کھلاڑی پہلے ہی Melbet   کا انتخاب کر چکے ہیں، جو ہمارے بک میکر کو مشرقی یورپ، وسطی ایشیا، اور دنیا بھر کے دیگر خطوں میں سب سے زیادہ مقبول بناتا ہے۔ صارفین کے مثبت جائزوں کے ساتھ  10+ سال کا تجربہ  اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ میلبیٹ پر شرط لگانا آسان اور محفوظ ہے۔

میلبیٹ بُک میکر کے فوائد

  • Melbet   بُک میکر کی خدمات کا استعمال کرتے ہوئے، صارف اہم فوائد حاصل کر سکتا ہے جیسے کہ:

  • Melbet   کی دنیا کے تقریبا کسی بھی حصے میں دستیابی؛

  • متعدد معاون کرنسیوں اور ادائیگی کے طریقے؛

  • تیز ٹرانزیکشنز اور گارنٹی شدہ ادائیگی؛

  •  کھیلوں کی ایک وسیع لائن اور ایک عمدہ میچوں کی فہرست؛

  • مقبول گیمز پر کم مارجن اور زیادہ اوڈز ؛

  •  Android اور iOS کے لیے صارف دوست ایپ؛

  • کھیلوں پر سازگار شرط لگانے کے لیے بونس اور پروموز کی دستیابی؛

  •  24/7کثیر لسانی کسٹمر سپورٹ۔

ہمارا بک میکر 2012 سے مارکیٹ میں ہے۔ اس عرصے میں لاکھوں صارفین نے ہماری خدمات کا استعمال کیا ہے۔ آئیے آپ بھی اس میں شامل ہوں اور خود تمام فوائد کو محسوس کریں۔

اکثر پوچھے گئے سوالات

Melbet   پر آن لائن شرط لگانے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟

میلبیٹ پر شرط لگانے کے قابل ہونے کے لیے، آپ کا سب سے پہلے بک میکر کے ساتھ سائن اپ کرنا اور اپنے اکاؤنٹ میں بیلنس جمع کرنا ضروری ہے۔ اس کے بعد، لائن اپ پر جائیں، کھیل یا ٹورنامنٹ کا انتخاب کریں، اور وہ کھیل تلاش کریں جس پر آپ شرط لگانا چاہتے ہیں۔ فہرست میں مطلوبہ نتیجہ منتخب کریں، اپنے شرط کے ٹکٹ میں اوڈز  شامل کریں، شرط کی رقم شامل کریں، اور شرط کی تصدیق کریں۔

Melbet   پر شرط لگانے کے لیے کون سے کھیل بہترین ہیں؟

شرط لگانے والے ہماری کمپنی میں درجنوں کھیلوں پر شرط لگا سکتے ہیں، بشمول فٹ بال، باکسنگ، ایم ایم اے، ٹینس، والی بال، بائیتھلون، ہاکی، ای اسپورٹس وغیرہ۔ ہم یہ تجویز کرتے ہیں کہ آپ ان کھیلوں پر شرط لگائیں جن سے آپ بخوبی واقف ہیں۔

میلبیٹ میں سائن اَپ اور لاگ اِن کیسے کریں؟

میلبیٹ رجسٹریشن ای میل، فون نمبر، ایک کلک، یا سوشل نیٹ ورکس کے ذریعے کی جا سکتی ہے۔ آپ اپنے اکاؤنٹ میں اسی طریقے سے لاگ ان کر سکتے ہیں جیسا کہ آپ نے اکاؤنٹ رجسٹریشن کے دوران استعمال کیا تھا۔

کیا میلبیٹ کی کوئی موبائل ایپ ہے؟

ہماری آفیشل ویب سائٹ کے ذریعے میلبیٹ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ  کی جا سکتی ہے۔ Android صارفین ایپ کو براہ راست ڈاؤن لوڈ لنک سے یا QR کوڈ کو اسکین کرکے حاصل کرسکتے ہیں۔ آئی فون صارفین آفیشل App Store کیٹلاگ میں لنک کا استعمال کرکے ایپ تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔

کیا Melbet   پہلے ڈپازٹ پر بونس، مفت شرطیں، اور پروموز فراہم کرتا ہے؟

بک میکر کے صارفین کو مختلف تحائف اور انعامات حاصل کرنے کا موقع ملتا ہے۔ ان میں شامل ہیں: بونس فنڈز، مفت شرط پرومو کوڈز، بڑھتی ہوئی اوڈز ، کیش بیک، اور نئے آنے والوں اور باقاعدہ شرط لگانے والوں کے لیے دیگر انعامات۔

میلبیٹ میں رقوم کیسے جمع کریں اور نکالیں؟

رقوم جمع کرنے کے لیے، براہ کرم اپنے اکاؤنٹ میں سائن ان کریں، "ڈپازٹ" پر کلک کریں، ادائیگی کا طریقہ اور رقم منتخب کریں، اور رقم کی منتقلی کی تصدیق کریں۔ اگر آپ فنڈز نکالنا چاہتے ہیں، تو براہ کرم menu میں " Withdraw " کو منتخب کریں، ادائیگی کا طریقہ اور رقم بتائیں، اور بک میکر کے مالیاتی ڈیپارٹمنٹ کو رقم نکالنے کی درخواست جمع کروائیں۔

مشہور واقعات اور کھیلوں کی خبریں

main
  • کیسینو
  • لائیو کیسینو
  • رجسٹریشن
  • آپ کے پہلے دو ڈپازٹس کے لیے 150 EUR!
زبان منتخب کریں
  • RU - Русский
  • EN - English
  • ID - Bahasa Indonesia
  • ES - Español
  • FR - Français
  • AM - አማርኛ
  • AR - العربية
  • BN - বাংলা
  • ZH - 汉语
  • DE - Deutsch
  • EL - Ελληνικά
  • ET - Eesti keel
  • FA - زبان فارسی
  • HE - עברית
  • HI - हिन्दी
  • HR - Hrvatski jezik
  • HT - Kreyòl ayisyen
  • HU - Magyar nyelv
  • IS - íslenska
  • IT - Italiano
  • JA - 日本語
  • KA - ქართული ენა
  • KO - 한국어
  • KK - Қазақ тілі
  • LN - Lingála
  • LO - ພາສາລາວ
  • LT - Lietuvių kalba
  • LV - Latviešu valoda
  • MK - Македонски јазик
  • MN - Монгол хэл
  • MS - Bahasa Melayu
  • MY - မြန်မာဘာသာစကား
  • PT - Português
  • RO - Română
  • NE - नेपाली
  • SO - Af Soomaali
  • SR - Српски
  • SW - Kiswahili
  • TH - ภาษาไทย
  • TG - Tоҷикӣ
  • TL - Filipino
  • TR - Türkçe
  • UK - Українська мова
  • UZ - Oʻzbek tili
  • AZ - Azərbaycan dili
  • BG - Български
  • DA - Dansk
  • HY - հայերեն
  • NB - Norsk
  • PL - Polski
  • SK - Slovenčin
  • SL - Slovenščina